Time - Day 2

 


Day 2 ~ 10 July 2025✨


📱 آج کے دور میں سب سے بڑی عادت جو ہمارے وقت اور توجہ کو کھا رہی ہے، وہ ہے سوشل میڈیا اسکرولنگ، بلا مقصد ویڈیوز / ریلس، نوٹیفکیشنز کی عادت! 


اسلام ہمیں کیا سکھاتا ہے؟

وہی کامیاب ہیں (جو لغو باتوں سے منہ موڑ لیتے ہیں)

> (سورۃ المؤمنون : 3)


 لغو (بے فائدہ) چیزوں سے بچنا — ایک مومن کی علامت ہے


 نبی ﷺ نے فرمایا: آدمی کے اسلام کی خوبصورتی یہ ہے کہ وہ فضول باتیں چھوڑ دے

> (ترمذی: 2317)


موبائل پر وقت برباد کرنا، انہی فضول باتوں میں شمار ہوتا ہے


🔬 سائنس کیا کہتی ہے؟


Digital Overload کے نقصانات:


دماغ کی Focus Power کم ہو جاتی ہے، Productivity 40% تک کم ہو جاتی ہے، نیند، موڈ اور ذہنی سکون متاثر ہوتا ہے! 


🎯 Task of the Day:


1. دن کے آخر میں اپنا جائزہ لیجیے کہ آج میں نے کتنے گھنٹے موبائل استعمال کیا؟ 


2. موبائل استعمال کرنے کا پراپر ٹائم سیٹ کریں اور فضول apps delete کریں 


3. ایک "Phone-Free Zone" بنائیں مثلاً نماز کا کمرہ، سونے کا وقت، یا مطالعہ کا وقت — مکمل بغیر فون! 


یاد رکھیں، موبائل ایک نعمت ہے… لیکن اگر قابو نہ رکھا، تو یہ وقت کا سب سے بڑا قاتل بن جاتا ہے!

Comments

Popular Posts